حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، استاد محمد تعظیمی فر کی تصنیف ’’عقدِ مرابحہ‘‘ شائع ہو گئی ہے اور فقہ معاصر کے موضوعات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے پیش کردی گئی ہے۔
یہ کتاب ’’عقدِ مرابحہ‘‘ کے موضوع پر فقہی اور اقتصادی مباحث کے حوالے سے تحریر کی گئی ہے۔ قارئین اسے آن لائن فقہ معاصر بک اسٹور سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ناشرین کے مطابق، آن لائن فقہ معاصر بک اسٹور سے کتاب کی خریداری پر 20 فیصد رعایت بھی دی جا رہی ہے۔
علاقہ مند افراد ’’عقدِ مرابحہ‘‘ خریدنے کے لیے ذیل میں دیے گئے لنک کے ذریعہ پیغام رسان ایپ "ایتا" پر موجود فقہ معاصر بک اسٹور سے یہ کتاب حاصل کر سکتے ہیں:









آپ کا تبصرہ